خدمات
-
جنازہ کا انتظام
یہ بنیادی طور پر مندرجہ ذیل مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے:
@ کال کریں
موت کے سرٹیفکیٹ کا اجراء۔
میت کو نہلانا اور کفن پہنانا۔
قبرستان کی جگہ پر میت کی منتقلی
نماز جنازہ
قبر کی تیاری اور میت کو دفنانا
-
کیڑنگ
مہمانوں کے بیٹھنے کا انتظام۔
@ کال کریں
مہمانوں کے قیام کا انتظام
مہمانوں کے کھانے کا انتظام(ناشتہ،دوپہر کا کھانا،رات کا کھانا)، ختم شریف
-
متفرق خدمات
ٹیلی فون کے ذریعے رشتہ داروں کو خبر کرنا.
@ کال کریں
فیس بُک اور واٹس ایپ پہ خبر کرنا
عدالت سے وراثتی سرٹیفکیٹ کا حصول
مسجد اور اخبارات میں اعلانات