کستور محلہ کمیٹی

کستور محلہ کمیٹی انتظامات

  1. 3 دن کا مکمل انتظام
    • ماہانہ زرِ تعاون تین ہزار روپے/ 30 ڈالر/ 25 یورو/ 20 پائونڈ دس سال کے لیے گھر کے پانچ افراد کے لیے

تین دن کے لیے مندرجہ ذیل سہولتیں زیادہ سے زیادہ 200 دو سو مہمانوں کے لیے

  • اطلاع کرنا
    • رشتہ داروں کو اطلاع بذریعہ فون کال/ ایس ایم ایس/ واٹس ایپ /فیس بک (زیادہ سے زیادہ دو سو بندوں کو)
    • اعلانات (زیادہ سے زیادہ پانچ مساجد میں)
  • نقل و حمل کی سہولت
    • ہسپتال سے میت کو گھر پہنچانے کے لئے ایمبولینس
    • گھر سے میت کو جنازہ گاہ اور قبرستان پہنچانے کے لئے ایمبولینس
  • میت کا کفن دفن
    • میت کا غسل اور کفن
    • جنازے کی تیاری
    • قبر کی کھدائی اور قبر کی فیس اگر جگہ مفت میسر ہے
    • پھول ( ایک کلو گلاب کی پتیاں اور درمیانی چادر)
  • بیٹھنے کا انتظام
    • دن یا رات میں افسوس کے لیے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام بمعہ پنکھوں کےزیادہ سے زیادہ 200 افراد کے لیے
    • جنریٹر بغیر پٹرول کے
    • مرد مہمانوں کے لیے ایک مرد مددگار
    • خواتین مہمانوں کے لیے ایک خاتون مددگار
  • کیٹرنگ
    • مینیو 1 ( پہلے دو دن زیادہ سے زیادہ دو سو تک افراد کے لیے دوپہر کا کھانا یا رات کا کھانا)
    • ناشتا1 ( زیادہ سے زیادہ سو تک لوگوں کے لیے تین دن)
    • دو سو تک افراد کے لیے ختم القرآن کا انتظام بشمول بہتر ٹینٹ و شامیانے
    • دوپہر کے کھانے کے لیے مینیو 1
    • مِکس موسمی پھل
  • موت کے سرٹیفکیٹ کا اجرا

 

  1. 100 مہمانوں کا مکمل انتظام
    • ماہانہ زرِ تعاون 1500 روپے/ 15 ڈالر/ 12 یورو/ 10 پاونڈ دس سال کے لیے گھر کے پانچ افراد کے لیے

تین دن کے لیے مندرجہ ذیل سہولتیں زیادہ سے زیادہ 100 سو مہمانوں کے لیے

  • اطلاع کرنا
    • رشتہ داروں کو اطلاع بذریعہ فون کال/ ایس ایم ایس/ واٹس ایپ /فیس بک (زیادہ سے زیادہ سو  بندوں کو)
    • اعلانات (زیادہ سے زیادہ پانچ مساجد میں)
  • نقل و حمل کی سہولت
    • ہسپتال سے میت کو گھر پہنچانے کے لئے ایمبولینس
    • گھر سے میت کو جنازہ گاہ اور قبرستان پہنچانے کے لئے ایمبولینس
  • میت کا کفن دفن
    • میت کا غسل اور کفن
    • جنازے کی تیاری
    • قبر کی کھدائی اور قبر کی فیس اگر جگہ مفت میسر ہے
    • پھول ( ایک کلو گلاب کی پتیاں اور درمیانی چادر)
  • بیٹھنے کا انتظام
    • دن یا رات میں افسوس کے لیے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام بمعہ پنکھوں کےزیادہ سے زیادہ 100 افراد کے لیے
    • مرد مہمانوں کے لیے ایک مرد مددگار
    • خواتین مہمانوں کے لیے ایک خاتون مددگار
  • کیٹرنگ
    • مینیو 1 ( پہلے دو دن زیادہ سے زیادہ سو تک افراد کے لیے دوپہر کا کھانا یا رات کا کھانا)
    • ناشتا 1 ( زیادہ سے زیادہ پچاس تک لوگوں کے لیے تین دن)
    • سو تک افراد کے لیے ختم القرآن کا انتظام بشمول بہتر ٹینٹ و شامیانے
    • دوپہر کے کھانے کے لیے مینیو 1
    • مِکس موسمی پھل
  • موت کے سرٹیفکیٹ کا اجرا

 

 

  1. ایک دن کا مکمل انتظام
    • ماہانہ زرِ تعاون پانچ سو روپے میں / پانچ یورو/ پانچ ڈالر/ پانچ پائونڈ/ دس سال کے لیے ( خاندان کے پانچ افراد کے لیے)

ایک دن کے لیے مندرجہ ذیل سہولتوں کی پیشکش سو سے زائد مہمانوں کے لیے

  • اطلاع کرنا
    • رشتہ داروں کو اطلاع بذریعہ فون کال/ ایس ایم ایس/ واٹس ایپ /فیس بک (زیادہ سے زیادہ سو  بندوں کو)
    • اعلانات (زیادہ سے زیادہ تین مساجد میں)
  • نقل و حمل کی سہولت
    • ہسپتال سے میت کو گھر پہنچانے کے لئے ایمبولینس
    • گھر سے میت کو جنازہ گاہ اور قبرستان پہنچانے کے لئے ایمبولینس
  • میت کا کفن دفن
    • میت کا غسل اور کفن
    • جنازے کی تیاری
    • قبر کی کھدائی اور قبر کی فیس اگر جگہ مفت میسر ہے
    • پھول ( ایک کلو گلاب کی پتیاں اور درمیانی چادر)
  • بیٹھنے کا انتظام
    • دن یا رات میں افسوس کے لیے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام بمعہ پنکھوں کےزیادہ سے زیادہ 100 افراد کے لیے

 

  • کیٹرنگ
    • ناشتا 2 ( زیادہ سے زیادہ پچاس تک لوگوں کے لیے ایک دن)
    • زیادہ سے زیادہ سو تک افراد کے لیے ختم القرآن کا انتظام بشمول بہتر ٹینٹ و شامیانے
    • دوپہر کے کھانے کے لیے مینیو 2
    • مِکس موسمی پھل
  • موت کے سرٹیفکیٹ کا اجرا

 

  1. جنازہ کا انتظام
    • ماہانہ زرِ تعاون سو روپے ۔ 1 ڈالر۔ 1 یورو، 1 پاءونڈ، دس سال کے لیے ( خاندان کے 5 افراد کے لیے)

ایک دن کے لیے مندرجہ ذیل سہولتیں زیادہ سے زیادہ 50 مہمانوں کے لیے

  • اطلاع کرنا
    • رشتہ داروں کو اطلاع بذریعہ فون کال/ ایس ایم ایس/ واٹس ایپ /فیس بک (زیادہ سے زیادہ 50  بندوں کو)
    • اعلانات (زیادہ سے زیادہ تین مساجد میں)
  • میت کا کفن دفن
    • میت کا غسل اور کفن
    • جنازے کی تیاری
    • قبر کی کھدائی اور قبر کی فیس اگر جگہ مفت میسر ہے
    • پھول ( ایک کلو گلاب کی پتیاں اور درمیانی چادر)
  • بیٹھنے کا انتظام
    • دن یا رات میں افسوس کے لیے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام بمعہ پنکھوں کےزیادہ سے زیادہ 50 افراد کے لیے
  • موت کے سرٹیفکیٹ کا اجرا

 

  1. نوٹ: قبر کے لئے زمین کی لاگت پیکیج میں شامل نہیں ہے اوراگر آپ کے علاقے میں قبرستان میں مفت جگہ موجود نہیں تو زمین کی لاگت علیحدہ سے ادا کرنا ہوگی۔ اخیتاری سہولیات بھی اضافی قیمت پر میسر ہیں
  2. شرائط و ضوابط
    • اگر خاندان کے ممبروں کی تعداد 5 سے زائد ہے تو، آپ کو 2 یا اس سے زیادہ انتظامات کے لینے زرِتعاون دینا ہو گا
    • دیر سے رکنیت کی ادائیگی کی صورت میں
      • ایک مہینہ دیر ہونے کی صورت میں ایک یاددہانی کروائی جا سکتی ہے۔
      • دوماہ دیر ہونے کی صورت میں ایک انتباہ جاری کیا جائے گا۔
      • تین ماہ دیر کی صورت میں فوتگی پر انتظامات کی سہولت ختم ہو جاَئے گی۔
    • واپسی کی پالیسی
      • کوئی بھی ایک ماہ کے نوٹس کے ساتھ کسی بھی وقت کمیٹی کی رکنیت سے نکل سکتا ہے
      • ادا شدہ رقم 25٪ سروس چارجز کی کٹوتی کے بعد واپس کر دی جائے گی ( وہ بھی اس صورت میں اگر آپ کے خاندان کی ایک بھی فوتگی کا کستور محلہ کمیٹی نے انتظام نہیں کیا)
      • اگر آپ کے خاندان کی ایک بھی فوتگی کا انتظام کستور محلہ کمیٹی کر چکی ہے تو ادا شدہ رقم واپس نہیں  ہوگی

 

  1. اضافی سہولیتیں اضافی رقم کی ادائیگی کے ساتھ
    • آپ کی مرضی کے مطابق دوپہر کے کھانے اور ناشتے کا مینو
    • اطلاع کی سہولت
      • دو سو سے زائد افراد کو اطلاع کی سہولت
      • 5 سے زائد مساجد میں اعلانات
      • ایک انگلش اخبار میں اعلان
      • ایک اردو اخبار میں اعلان
    • نقل و حمل کی سہولت
      • لوگوں کے آنے جانے کے لیے ویگن
      • مہمانوں کے لیے کرائے کی کار
    • صدقہ کرنا اور ضرورت مندوں تک پہنچانا
    • میت کی سہولیات
      • کندھوں پہ جنازہ اٹھانے کے لیے چار مددگار
      • تابوت
      • مردہ خانے کا انتظام
      • ہوائی اڈے سے میت وصول کرنا
    • بیٹھنے کا انتظام
      • دو سو سے زائد مہمانوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام
      • ہیٹرز (صرف سردیوں کے دوران
    • پانی کی سہولیات
      • پانی کی کمی کی صورت میں پانی کا چھوٹا ٹینکر
      • پانی کی کمی کی صورت میں پانی کا بڑا ٹینکر
    • مددگار کی سہولیات
      • مرد مددگار
      • خاتون مددگار
    • ختم القرآن
      • ختم القرآن کا ہال میں قرآن پڑھائی کے ساتھ انتظام
      • ختم القرآن کا مسجد میں قرآن پڑھائی کے ساتھ انتظام
    • قانونی سہولیات
      • وصیت بنوانا
      • بینکوں سے رقم کی واپسی کے لئے وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجرا
      • پراپرٹی کی تقسیم کے لئے وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجراء
    • قبر کی سہولیات
      • ایک سال ہا زائد عرصہ کے لیے قبر کی دیکھ بھال کا انتظام

 

  1. مینو 1
    • چکن قورمہ
    • چکن پلاو
    • نان روغنی / سادہ
    • زردہ سپیشل
    • پانی بوتل

 

  1. مینو 2
    • چکن قورمہ
    • سادہ نان
    • زردہ
    • پانی فلٹر

 

  • ناشتا 1
    • پراٹھا/چپاتی/بریڈ
    • آملیٹ/چنے
    • مکھن/جام
    • چائے

 

  • ناشتا 2
    • پراٹھا/چپاتی
    • آملیٹ
    • چائے